مسلم لڑکیوں کا یتیم خانہ گیا پر ایک طائرانہ نظر
( Orphanage At A Glance )
مسلم لڑکیوں کا یتیم خانہ گیا کا مختصر تعارف
لڑکیوں کے لئے جدید اور مکمل اسلامی طرز تعلیم سے مزّین قومی سطح کا
معیاری رہائشی (Residential) ادارہ
ادارہ آپ کے فراخدلانہ اور مخلصانہ مالی تعاون کا منتظر ہے۔